صفحات

مقدر - پروین شاکر (مختصر اردو نظم)

مقدر - پروین شاکر - مختصر اردو نظم - اردو زبان و ادب بلاگ
میں وہ لڑکی ہوں
جس کو پہلی رات
کوئی گھونگھٹ اُٹھا کے یہ کہہ دے۔۔۔
میرا سب کچھ ترا ہے، دل کے سوا!
- پروین شاکر

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں